

Loading content...
مس کرنا تو دور کی بات ہے دیکھ بھی نہیں سکتا تھا، کیونکہ ان کا پردہ تو ہمیشہ سے اللہ کے جبروتی و قہری نظام کی حفاظت میں تھا، جس طرح آج خود ہمارے شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف اللہ کی حفاظت کے جبروتی وقہری نظام کے تحفظ میں ہیں، جب تک شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف خود نہ چاہیں کوئی انہیں دیکھ ہی نہیں سکتا، کسی کا انہیں مس کرنا تو امرِ محال ہے، فرق صرف اتنا ہے کہ ہمارے شہنشاہِ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف خود چاہتے ہوئے بعض خوش نصیبوں کو اپنی زیارت کا شرف عطا فرمادیتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار