

Loading content...
حقیقت یہ ہے کہ حرم توحید اور اہل حرم توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن تو ہمیشہ سے محفوظ تھے اور ان کی ذات اور پردے کی حفاظت کیلئے اللہ کا جبروتی و قہری وجبری نظام ہمیشہ سے مستعد رہتا ہے، کوئی بھی مستوراتِ توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن کے پردے پر نگاہ نہیں کر سکتا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار