

Loading content...
اب اس سے سمجھ لیں کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے اُس وقت کسی مغیث کو طلب فرمایا کہ جس وقت انہوں نے اپنے مقصد کی تکمیل کیلئے کسی مغیث کی شدت سے تشنگی محسوس کی، یاانصار کی کمی کا شدید احساس ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار