

Loading content...
یعنی نہ تو وہ کسی کی ہمدردی طلب کر رہے تھے، نہ ہی اپنے مقصد کی تکمیل میں نعوذ باللہ عاجز تھے، بلکہ وہ اپنے مقصد میں شریک کر کے موجوداتِ عالم کو کچھ عطا فرمانا چاہتے تھے، اس لئے یہ اعلان مخصوص مخاطبین کو مخاطب کر کے فرمایا گیا تھا، نہ کہ عام مخلوق کو یا سامنے موجود ظالمین کو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار