

Loading content...
امید ہے کہ اب آپ اعانت کا مفہوم سمجھ گئے ہوں گے، تاہم یہ بات بھی سمجھ لیں کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت یہ فرمایا ہل من معین یعیننا توانہوں نے نہ اعانت ترحمی طلب فرمائی اور نہ ہی اعانت تعجیزی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار