

Loading content...
ایک آدمی دیکھتا ہے کہ کوئی ضعیف آدمی کوئی وزنی چیز اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے مگر کوشش کے باوجودوہ چیز اس سے اٹھائی نہیں جارہی، اُس وقت کوئی جوان آدمی آکر اس کے ساتھ وہ چیز اٹھوا لیتا ہے،کیونکہ وہ اکیلا اس چیز کو اٹھانے سے عاجز تھا، وہ اس کے عجز کو دیکھ کر اس کی اعانت کرنے آگیا، اس اعانت کو اعانت تعجیزی کہتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار