

Loading content...
دیکھو اگر انسان کوئی کام کرنا چاہتا ہے مثلاً ایک بوری گندم کی اٹھا کر ایک مقام سے دوسرے مقام پر منتقل کرناچاہتا ہے، اور وہ کسی دوسرے آدمی کو بوری اٹھانے کیلئے شریک کرتا ہے اور کہتا ہے کہبھائی میرے ساتھ یہ بوری تو اٹھوا لواور وہ آدمی آکر وہ بوری اٹھوا لیتا ہے تو یہ تعاون یا اعانت ہوتی ہے یعنی ثابت ہوا کہ کسی آدمی کا کسی کام میں آکر شریک ہونا تعاون ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار