

Loading content...
مقاصد شہادت کے عرفانی پہلوؤں پر میں نے مجالس کا ایک سلسلہ 1978ء میں پڑھا تھا جس کا میں یہاں اعادہ نہیں کرنا چاہتا، اورمیں نے جو سلسلہئِ خطاب اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کے اسمائے مبارکہ کی تشریحات وتفسیرات واسرار سے متعلق 25سال سے جاری رکھا ہوا ہے، ان میں بھی میں شہادت عظمیٰ کے کسی نہ کسی پہلو پر روشنی ڈالتا رہا ہوں، ان کا بھی یہاں اعادہ نہیں کرنا چاہتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار