

Loading content...
اس کی وجوہات پر صاحبانِ عرفان نے اپنے اپنے انداز میں روشنی ڈالی ہے اور جملہ صاحبانِ عرفان کا تقریباً اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ فقرہ جتنی مرتبہ دہرایا گیا ہے ہر مرتبہ اس کے مخاطب مختلف تھے، یعنی جنہیں خطاب کر کے یہ اعلان فرمایا گیا وہ افراد ہر مرتبہ مختلف تھے، عام قاری جس وقت کتبِ تاریخ میں یہ فقرہ دیکھتا ہے تو اسے محسوس ہوتا ہے کہ جس وقت شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام تنہا رہ گئے تو اس وقت ظالمین وکفار کو مخاطب کر کے یہ چاروں اعلان فرمائے گئے، جب کہ یہ حقیقت کے بالکل برعکس ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار