

Loading content...
اس کی جو تفصیلات پیش کی جاتی ہیں وہ انتہائی غیر واضح اور مبہم ہوتی ہیں اس لئے میں عرض کر رہا ہوں کہ جس وقت ہم کتبِ مقاتل وروضہ وتاریخ کا بغور جائزہ لیتے ہیں تو ہمارے سامنے یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے کہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے طلب نصرت کا جو اعلان فرمایا تھا، وہ ایک مرتبہ اور ایک جیسے الفاظ میں نہیں تھا، بلکہ یہ طلبِ نصرت لفظی طور پر چار مختلف صورتوں میں تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار