

Loading content...
تمام مومن مل کر دعا کریں کہ اب اس پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا کا ہجر ختم ہو،ان کے پاک بھائی کی شادی ہو، انہیں اپنے بھائی کی خوشیاں نصیب ہوں،یہ اپنے ہاتھوں سے اپنے پاک بھائی کو سہرے پہنائیںپلو باندھیںاور اپنے ہاتھوں سے خوشیوں کی تمام رسمیں ادا فرمائیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار