

Loading content...
اس کے بعد تحریر فرمایا کہ اے ملکہ شرم و حیا اب تو میں بھی چند لمحوں کا مہمان ہوں ابھی کچھ ہی دیر کے بعد امت ملعون ہمارے خیام میں موجود ایک ایک وصول کر کے لے جائے گی ابھی کچھ ہی دیر میں آپ کی پاک پھوپھیوں کے ہاتھوں سے تمام زیور اتر جائیں گے اور انہیں شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام کا باراتی بنا کر کوفہ و شام لے جائیں گے اور ہو سکتا ہے کہ آپ کے بھائی کی شادی کی کچھ رسمیں کوفہ و شام جا کر آپ کی پاک پھوپھیوں صلواة اللہ علیہین کو ادا کرنی پڑیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار