

Loading content...
آپ نے لکھا ہے کہ مجھے چچا عباس علیہ الصلوات والسلام پہ بہت گِلہ ہے میری لائق بیٹی اب تمام گلے شکوے ختم کر دو کیونکہ اس وقت میرا وفادار بھائی اپنے بازو قربان کر کے علقمہ کے کنارے پرسو رہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار