

Loading content...
سب سے پہلے شہزادہ علیؐ اصغرعلیہ الصلوات والسلام کے بارے میں لکھا تھا، اس لئے انہوں نے اس کے جواب میں تحریر فرمایا کہ جس معصوم بھائی کی الفت اور محبت میں آپ نے تحائف بنا کر بھیجے ہیں امت ملعون نے انہیں وہ پہننے کا وقت ہی نہیں دیا وہ دین خدا کو سرخرو کر کے شہیدگئے ہے اگر کچھ دیر پہلے آپ کے یہ تحائف مل جاتے تو میں کفن کی جگہ آپ کے بھیجے ہوئے کُرتے ضرورپہنا دیتا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار