

Loading content...
میری لائق بیٹی تفصیلات بتانے کا تو وقت ہی نہیں رہا صرف اتنا بتا دیتا ہوں کہ ہم نے اپنی زندگی پر موت کو ترجیح دی ہے، کل تمام پاک پردہ دار اسیر ہو کر شام چلے جائیں گے بس اتنا ہی کہہ سکتا ہوں کہ آپ کے خوابوں نے کربلا میں حقیقت کا روپ دھار لیا ہے ،اس کے بعد
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار