

Loading content...
اس کے بعد امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے وہ تحائف کھولے کہ جو بیمار مدینہ سین صلوات اللہ علیہا نے بھیجے تھے، ان میں سب سے پہلے شہزادہ علیؐ اصغرعلیہ الصلوات والسلام کے چند کُرتے تھے جن کے بارے میں لکھا تھا کہ یہ کُرتے میں نے اپنے ہاتھوں سے تیار کیے ہیںیہ میرے معصوم بھائی کو ضرور پہنانا، اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے شہزادہ علیؐ اصغر علیہ الصلوات والسلام کے مزار کی جانب رخ کر کے فرمایا میرا لعل آؤدیکھو آپ کی بہن نے آپ کے لئے کیسے خوبصورت تحفے بھیجے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار