

Loading content...
(لفظ بیٹی کی جگہ کنیز استعمال فرمایا)جس وقت امامِ مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے یہ دیکھا کہ سات سال کی شہزادی نے اپنے آپ کو ضعیف (کمزور) لکھا ہے،تو اِس لفظ نے ان کے ہجر و فراق کی ایسی ترجمانی کی کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلامضبط نہیں کر پائے اور ایسے گریہ فرمایا کہ جیسے ضعیف ماں اپنے جوان بیٹے کی لاش پر گریہ کرتی ہے… یہ خط اور باقی تحائف لے کر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام خیام میں تشریف لے آئے انہوں نے آکر پاک پردہ داروں کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار