25-(خط بیمارِ مدینہ بی بی پاک ) | مجالس المنتظرین-3 | صفحہ 425 - Jamanshah
نثر (Prose)
چوتھی مرتبہ اس وقت بے تحاشہ گریہ فرمایا کہ جس وقت بیمار بیٹی صلوات اللہ علیہا کا خط کھولا کیونکہ سب سے اوپر لکھا ہوا تھا ٭من الامة الضعیفة… آپ کی ضعیف بیٹی لکھ رہی ہوں