

Loading content...
تیسری مرتبہ اُس وقت گریہ فرمایا کہ جس وقت شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی پھٹی ہوئی مشک اور شکستہ علم لا کر پاک بہنوں کے سامنے رکھا ، اُس وقت جس طرح پاک بہنیں گریہ فرما رہی تھیںآپ نے بھی اُسی طرح بے تحاشہ گریہ فرمایا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار