

Loading content...
ایسے لاتعداد اعتراضات کو ختم کرنے کیلئے اور گریہ کو سنتِ حسنہ بنانے کیلئے انہوں نے گریہ فرمایا تھا، ورنہ کسی دکھ پر رونا شانِ مردانگی کے خلاف ہے، یہ ایک درس بکا وعزا تھا، جناب ابو الفضل العباس علیہ الصلوات والسلام نے کسی جوان کی لاش پر گریہ نہیں فرمایا مگر اپنی مجبوریوں اور پابندیوں پر گریہ فرماتے رہے یہ ان کی شان مردانگی تھی اور شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام جو شجاعت میں ان سے بھی ہزار درجہ زیادہ شجاع تھے وہ ان دکھوں پر کیسے رو سکتے تھے، اصل بات صرف سنت کا اجرا ء تھایعنی انہوں نے خود رو کر مظلوم کے دکھ پر رونے کو سنت حسنہ قرار دے دیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار