

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے گریہ فرمانے کی اصل وجہ جو میری سمجھ میں آتی ہے وہ یہ ہے کہ انہیں معلوم تھا کہ آنے والے زمانے میں یہ اعتراض ہوگا کہ شہید تو زندہ ہوتے ہیں اس لئے انہیں روناجائز نہیں ہے ،اور اُس امت کے لوگ رونے کیلئے فعل معصوم علیہ الصلوات والسلام کی سند مانگیں گے کہ ثابت کرو کہ کوئی امام کسی شہید پر رویا ہو؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار