

Loading content...
جس وقت ہمارے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام نے وطن کو خیر باد کہا تھا تو ہم بیمار تھے اور انہوں نے ہمیں اپنی پاک نانی صلوات اللہ علیہا کے سپرد فرمایا تھا، انہیں گئے ہوئے بہت دن گزر گئے ہیں،اب مجھ میں مزید ہجر وفراق برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں رہا اس لئے میں نے آج ایک خط تحریر کیا ہے آپ ہمارا یہ خط ہمارے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام تک پہنچا دیں، اس خط کے ساتھ کچھ تحائف اور تبرکات بھی عطا فرمائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار