

Loading content...
تیسرا ثبوت یہ ہے کہ اگر ملکہئِ ہجر وفراق صلوات اللہ علیہا اسے نہ پہچان سکتیں اور وہ کوئی عام انسان ہوتا تواسے جواب دینے کیلئے خود تشریف نہ لے آتیں، چونکہ پاک گھر کے سبھی افراد اپنے غلام ملکوت کے لب ولہجہ سے آشنا تھے چنانچہ جب اُس نے یہ عرض کیا کہ میں کربلا جارہا ہوں فھل الکم حاجة میرے لائق کوئی خدمت ہوتو غلام حاضر ہے، اس کے بارے میں کتب کی عبارت کے الفاظ یہ ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار