

Loading content...
ایک لاکھ چوبیس ہزار نبیوں کی رسالت کی کان یعنی معدنِ رسالت اس گھر اطہر کواس معیار پر ماننے والا عقیدہ اس دور میں کسی عام عرب کا تھا ہی نہیں بلکہ بعد میں یہ راز شیعوں کو آئمہ اطہار علیہم الصلوات والسلام کی طرف سے زیارات میں تعلیم فرمایا گیاتھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار