

Loading content...
اُس کا ایک ثبوت یہ ہے کہ مدینہ سے کربلا معلی کئی دنوں کی مسافت پر ہے اور اس وقت نقل و حمل کے ذرائع بھی اس قدر تیز نہیں تھے کہ جیسے آج ہیں، نا موافق حالات میں صحرائی سفر ویسے بھی مشکل ہوجاتا ہے، ان تمام باتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ ایک پہر یا چند گھنٹوں میں مدینہ سے کربلا معلی خط پہنچانا ایک بشر کیلئے امرِمحال ہی نہیں بلکہ ناممکن تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار