

Loading content...
یہاں یہ وضاحت کرتا چلوں کہ اس قاصد کے بارے میں عرفا کا متفقہ فیصلہ ہے کہ یہ کوئی عرب کا رہنے والا عام آدمی نہیں تھا بلکہ بادیہ عرب کے مؤکلین میں سے ایک فرشتہ تھا کہ جسے شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم فرمایا تھا کہ تم نے یہ خط فوراً کربلا معلی پہنچانا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار