

Loading content...
رسالت مآب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مزار اقدس کی زیارت کے لئے ایک اعرابی جوان مسجد میں داخل ہوا ،جس وقت اس نے رونے کی یہ انتہائی دردناک آواز سنی تو وہ مزار ااقدس کی زیارت بھول گیا اور اس نے بھی رونا شروع کر دیاپھر جب اسے یہ علم ہوا کہ یہ گریہ فرمانے والی شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کی پاک بہن صلوات اللہ علیہا ہیں تو وہ روتا ہوا در اطہر پر حاضر ہوا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار