

Loading content...
اس وقت گھر اطہر کا دروازہ مسجد نبوی میں کھلتا تھا، اور اُسی مسجد میں شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مزار اقدس تھی، ملکہئِ ہجر وفراق پاک بی بی صلوات اللہ علیہا وہ خط اٹھاکر دروازے کے پیچھے آ بیٹھیں اور آہستہ آہستہ گریہ فرمانا شروع کیااس کے بعد جد اطہر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے مخاطب ہو کر عرض کیا نانا جان آج میرا دل بہت ادا س ہے، میں اپنے ہجر و فراق کی داستان اس خط میں لکھ کرلائی ہوں اب آپ ہی کوئی قاصد بھیجیں جو میرا یہ خط میرے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام تک پہنچادے،صاحبان مقتل لکھتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار