

Loading content...
حرم رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بہت پیار کیا تسلی دی مگر دل کی بے چینی بڑھتی چلی گئی،کچھ دیر کے بعد معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا نے فرمایا نانی ماں!مجھے کاغذ ،قلم دوات دیں میں اپنے بابا پاکؐ کو خط لکھنا چاہتی ہوں، نانی پاک ام المومنین سلام اللہ علیہا اور دادی پاک ام العباؐس صلوات اللہ علیہا نے پاک دختر کو تسلی دینے کیلئے قلم دوات اور کاغذ پیش کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار