

Loading content...
جس وقت روز عاشور کا سورج طلوع ہوا تو ملکہئِ ہجر سین صلوات اللہ علیہا صبح ہی صبح نانا پاکصلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مزارِ اقدس پر تشریف لے گئیں، رو کر عرض کیا نانا جانؐ آج ہمارا دل بہت اداس ہے، مگر یہ معلوم نہیں کہ اس اداسی کی وجہ کیا ہے ؟وہاں بیٹھ کر کافی دیر گریہ فرماتی رہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار