

Loading content...
چھ محرم کا چاند نظر آیاتو پاک بی بی صلوات اللہ علیہا کا گریہ بڑ ھ گیا، دن رات بین کرکے فرماتیں کہ خدا جانے میری روح اس قدر اداس کیوں ہو گئی ہے، بہت کوشش کے باوجود بھی میرے آنسو رکنے کا نام نہیں لیتے، نہ کوئی چیز کھانے کو دل کرتا ہے نہ پینے کو ،دن رات ایک فکرِ مسلسل ہے جو مجھے اندر ہی اندر کھائے جا رہی ہے، اور اب تو اکثر نانا پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی قبر سے بھی رونے کی آواز سنائی دیتی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار