

Loading content...
کبھی روتے ہوئے بین کرتیں کہ میرا اکبرویر میرا نحیف وجود آپ سے ملنے کی حسرت میں پگھلتا چلا جا رہا ہے ،اب تو چہروں کے نقوش بھی دھندلے ہوتے چلے جا رہے ہیں، دل کی یہ حسرت تھی کہ میں بھی آپ کی شادی کی رسمیں ادا کرتی، آپ کی سہروں سے آراستہ پیشانی چومتی خدا جانے میری یہ حسرت کب پوری ہو گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار