

Loading content...
آتے جاتے لوگوں سے میں آپ کی خیریت دریافت کرنا چاہتی ہوں مگر کوئی بھی مجھے آپ کی خیریت دینے والا نہیں ملتا ، ایک احساس یہ بھی ہے کہ جس طرح میں آپ کے بغیر اداس ہوں اسی طرح آپ بھی تو میرے بغیراداس ہوں گے،یہ دکھیاری بہن کی دعا ہے کہ خدا آپ کی جوانی کو قائم و دائم رکھے، آپ نگاہِ بد سے ہمیشہ محفوظ رہیں، اور ہمیشہ اپنے پاک باباؐ کے ساتھ آباد و شاد ررہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار