

Loading content...
کسی وقت بین فرماتیں کہ جس وقت بھی میں آپ کے نقش قدم دیکھتی ہوں تو میری قوتِ صبر ختم ہو جاتی ہے، میری آنکھوں کے بادل بے ساختہ برسنا شروع کر دیتے ہیں،ہر گزرتے ہوئے دن کے ساتھ ساتھ میرے تفکرات بھی بڑھتے چلے جا رہے ہیں، خدا کرے کہ آپ سب خیریت سے ہوں، کوئی بہن آپ جیسے بھائی کی جدائی کا دکھ کیسے برداشت کر سکتی ہے ۔خدا کے لئے اب تو لوٹ آئیںمیرے لئے اب یہ دردِ جدائی ناقابلِ برداشت ہوتا جا رہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار