

Loading content...
صبح ہوتے ہی گھر اطہرکے دروازہ کے پیچھے آکر بیٹھ جاتیں کہ شاید کوئی آکر مجھے اپنے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام اور میرے بھائی ہمشکل پیغمبر علیہ الصلوات والسلام کا حال سنادے، یا کہیں سے کوئی خیر کی خبر آجائے اس امید پر صبح سے لے کرشام تک دروازے پر تشریف فرما رہتیں، جس وقت سورج غروب ہوجاتا تو آکرپاک نانی کو روتے ہوئے عرض کرتیں کہ نانی جان آج بھی کوئی اطلاع نہیں آئی،آج بھی کوئی خیر کی خبردینے والا نہیں آیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار