

Loading content...
شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی ایک پاک دختر تھیں جواپنی پاک دادیؐ ملکہئِ عالمین صلوات اللہ علیہا کے ہم نام تھیں، جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے مدینہ طیبہ کو خیر بادکہا تو اس وقت وہ (نصیب دشمناں) بیمار تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار