

Loading content...
واقعات کی درست تقسیم بھی اسی وقت ہو سکتی ہے کہ جب پاک دختران صلوات اللہ علیھن کی تعداد پانچ تسلیم کی جائے، صاحبانِ مقتل شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے متعلق لکھتے ہیں کہ… ٭کان لہ بنت تسمی بسیدة صلوات اللہ علیہا وکانت حین خروجہ من المدینةمریضة جعلہا عند ام المومنینسلام اللہ علیہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار