25-(خط بیمارِ مدینہ بی بی پاک ) | مجالس المنتظرین-3 | صفحہ 415 - Jamanshah
نثر (Prose)
مگر میں واقعات کے تناظر میں کتابوں کی حتی المقدور تحقیق کے بعد اس نتیجہ پر پہنچا ہوں کہ شہنشاہ کربلاعلیہ الصلوات والسلام کی پانچ دختران عفت اختراںصلوات اللہ علیھن ہیں۔