

Loading content...
میں ملکہئِ فراق بی بی صلوات اللہ علیہا کے واقعات میں ان کا تفصیلاً ذکر کر چکا ہوں اور یہ بھی بتا چکا ہوں کہ بعض علمائے علم الانساب کو یہ اشتباہ ہوا ہے کہ شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام کی پاک دختران کی تعداد 3ہے، بعض علمائے کرام نے تو صرف دو دختران اطہار تسلیم کی ہیں اور بعض نے 7سے بھی زیادہ دختران اطہار کا ذکر کیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار