

Loading content...
اس نے ان ملاعین کو ڈانٹ کر کہا کہ ملعونو! مجھے اپنی زندگی کی قسم کہ یہ پاکیزہ خاندان ہے، کفو کریم ہیں، کوئی بھی حرم کی طرف جسارت نہ کرے، تم امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام تک اپنی جنگ کو محدود رکھو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار