

Loading content...
او ملعون ازل! ہم تمہارے سامنے ہیں تم ہمارے ساتھ لڑو،یہ تمہاری اور ہماری جنگ ہے، اس میں مستورات صلوات اللہ علیھن کا تو کوئی عمل دخل نہیں ہے، تم اپنے ان بدکردار، جاہل اور گستاخ ساتھیوں کو روک لوکہ یہ ہمارے پردہ داروں کی طرف نہ جائیں، کیونکہ یہ بات نہ صرف روایت عرب بلکہ عرب کے قانون جنگ کے بھی خلاف ہے اُس وقت شمر ملعون گھوڑا دوڑا کر خیام کی طرف جاتے ہوئے اس لشکر کے سامنے آگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار