

Loading content...
عار، بدنامی اور شرمندگی سے تو ڈرتے ہو گے، کم سے کم اب تو وہ کام کرو جو مرد کرتے ہیں، تم اپنے حسب و نسب کے حوالے سے چند روایات رکھتے ہو، ان روایات اور اصولوں کا خیال تو کرلو، ایک طرف تمہارایہ زعمِ باطل ہے اوردوسری طرف تم اپنے عرب ہونے پر گھمنڈ بھی کرتے ہو، کم از کم تم عربوں کی روایات کا لحاظ تو کرلو،مستورات پر حملہ کرنا تومردوں کیلئے ڈوب مرنے کا مقام ہے، اور عربوں کی روایت اور حمیت کے خلاف ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار