

Loading content...
اُس وقت ایک شامی نے اپنی فوج کو مشورہ دیتے ہوئے بکواس کی کہ خیام پر حملہ کرو، یہ دفاع کیلئے آئیں گے تو دردِ غیرت کی وجہ سے جنگ نہیں کر سکیں گے، فوج کا ایک دستہ خیام کی جانب روانہ ہوا، جونہی انہوں نے خیام کی جانب قدم بڑھائے ، شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے سامنے آ کر آواز دی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار