

Loading content...
شجاعانِ عرب کے حیرت سے منہ کھل گئے، ماہرین فن حرب کی آنکھیں پتھرا گئیں ،عین اس وقت قوتِ پروردگار نے کمند کو سر کے اوپر سے گردش دی، وہ ملعون گھوڑے سمیت فضا میں بلند ہوا، تین مرتبہ گھوڑے سمیت اسے سرکے اوپرسے گردش دے کر شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جب زمین پر پھینکا تواس ملعون اور گھوڑے کی ہڈیوں کے ٹوٹنے کی غصب ناک کڑک سے پوری فوج کے گھوڑے بدحواس ہوکر پیچھے دوڑے، اس وقت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار