

Loading content...
یہ بات سن کر ایک ملعون میدان میں سے نکلا، یہ ملعون عرب میں کمند باز مشہور تھا اس کا نام یزید بن رکاب شامی ملعون تھا، قدیم زمانے میں عمومی طور پر کمند بازی کا فن سکھایا جاتا تھا اور آج کمند بازی کے مقابلے پوری دنیا میں منعقد ہوتے ہیں کمند بازی کا فن کیا ہے؟ اس کے بارے میں تھوڑی سی وضاحت کرتا چلوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار