

Loading content...
حصین بن مالک سکونی ملعون نے بلند آواز سے پوچھا کہ آپ کا انتقام ہم سے کون لے گا ؟ کس طرح لے گا ؟ اورکیسے انتقام ہوگا؟…فرمایا ہمارے منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف تمہیں درد ناک اذیتوں میں مبتلا کریں گے اور بڑی فرا خ دلی سے تمہارے خون کے ساتھ ہولی کھیلیں گے، پھر اس کے بعد تمہیں دردناک اور اذیت ناک عذاب کا مزا چکھائیں گے کہ جو کبھی ختم ہی نہیں ہوگا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار