

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے تمام مستوراتِ توحید و رسالت کے ساتھ وداع فرمایا، انہیں تسلیاں دیں، اس کے بعد خیام سے روانہ ہوئے اور میدان میں پہنچ کر لشکر شام کے سامنے ایک خطبہ انشاء فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار