

Loading content...
یہاں مستورات توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن کو تسلی دے کر واپس میدان کی طرف روانہ ہوئے یعنی چوتھی مرتبہ خیام سے باہر تشریف لائے،ساری مستورات توحید ورسالت صلوات اللہ علیھن اندر والی آخری قنات تک ساتھ ساتھ آئیںاور یہاں آکر رک گئیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار