

Loading content...
یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مقامِ دعا وہاں سے شروع ہوتا ہے جہاں اپنے اختیار کی حد ختم ہوجاتی ہے مثلاً کسی کے سامنے اگر روٹی موجود ہو اور وہ دعا کرنے بیٹھ جائے کہ میرا اللہ مجھے روٹی کھلا دے،کیونکہ یہ بات اس کے اپنے دائرۂ اختیار میں ہے اور مضحکہ خیز لگتی ہے، بعینہ آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام کیلئے بھی دعا کا یہی کلیہ اپلائی Apply ہوتا ہے یعنی جب تک ان کے اپنے اختیار وقدرت کا دائرہ ہے وہاں تک ان کیلئے دعا کرنا خلافِ عقل ہے اور یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اس کائنات پر تصرف کرنا خود امام وقت کے دائرۂ اختیارمیں ہوتا ہے، اس لئے اس موقعہ پر دعا کرنے والی رائے خلاف عقل وحقیقت ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار