

Loading content...
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ اس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کیلئے اجابت دعا کے دروازے مکمل طور پرکھلے ہوئے تھے، اگر وہ صرف ایک بددعا فرمادیتے تو ساری کائنات برباد ہو سکتی تھی، یہ رائے اپنے مقام پر درست ہے مگر حقیقت یہ بھی ہے کہ امام وقت کیلئے دعا کے دروازے کسی وقت بھی بندنہیں ہوتے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار